Home نیوز پاکستان کراچی میں عالمی معیار کی پہلی میراتھن کا انعقاد

کراچی میں عالمی معیار کی پہلی میراتھن کا انعقاد

Share
Share

کراچی: شہر قائد کی تاریخ کی پہلی میراتھن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پہلی بار بین الاقوامی معیار کی 42.2کلو میٹر ہو رہی ہے۔

میراتھن ساحل کلفٹن پر نشانِ پاکستان سے شروع ہوئی جو کہ مختلف مقررہ راستوں سے گزرے گی، میراتھن مقامِ آغاز پر ہی اختتام پذیر ہوگی۔

خواتین اور بچوں کے ساتھ غیر ملکی اور سفارت کار بھی شامل ہیں جبکہ سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی بھی دوڑنے والوں میں شریک ہیں۔

اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئر پرسن رونق لاکھانی بھی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئیں۔ میراتھن کے اختتام پر تقریب تقسیم انعامات ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...