Home سیاست الیکشن کمیشن سے جو ہماری ڈیمانڈ ہیں وہ ابھی پوری نہیں ہوئیں، شازیہ مری

الیکشن کمیشن سے جو ہماری ڈیمانڈ ہیں وہ ابھی پوری نہیں ہوئیں، شازیہ مری

Share
Share

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ الیکشن کے پراسیس میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے۔

شازیہ مری نے کہا پہلے ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کونسی تاریخ کا اعلان کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں الیکشن کمیشن سے جو ہماری ڈیمانڈ ہیں وہ ابھی پوری نہیں ہوئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے صرف عندیہ سے کام نہیں چلتا، تاریخ کا ہونا ضروری ہے، امید ہے تاریخ کا معاملہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔

شازیہ مری نے مزید کہا لیول پلیئنگ فیلڈ یہ نہیں کہ الیکشن کا دن لیول پلیئنگ ہو، الیکشن کے پراسیس میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ ضروری ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی سے امریکی وفد کی جیل میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے...

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے...

امریکی نائب صدر کی جانب سے چینی شہریوں کو ’گنوار‘ کہنے پرچین کا سخت ردعمل آگیا

واشنگٹن/بیجنگ:امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو “گنوار”...