Home سیاست انتخابات کی تاریخ سے غیر یقینی صورتحال میں بہتری آئے گی،قمر زمان کائرہ

انتخابات کی تاریخ سے غیر یقینی صورتحال میں بہتری آئے گی،قمر زمان کائرہ

Share
Share

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے تاریخ دینے سے غیر یقینی صورتحال میں بہتری آئے گی۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا الیکشن کرانے کا آئینی مؤقف ہے، جو اپنی جگہ ٹھیک ہے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا تھا کہ الیکشن کی تاریخ دے دی جائے، الیکشن کمیشن نے تاریخ دے دی، عمومی طور پر غیر یقینی کی جو صورتحال ہے اس میں بہتری آئے گی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے مزید کہا لیول پلیئنگ فیلڈ کا اس ایشو سے کوئی تعلق نہیں، وہ ایک الگ ایشو ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...