Home کھیل پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی

پاک بھارت ٹاکرا،احمد آباد میں آج موسم کیساہوگا،بڑی خبر آگئی

Share
Share

احمد آباد:آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد میں دھوپ نکل چکی، آسمان صاف اور درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احمد آباد میں ہوا زیادہ نہیں چل رہی اس لیے موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

علاوہ ازیں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے صبح سے ہی شائقین احمد آباد اسٹیڈیم آنے لگے ہیں۔

دوسری جانب بھارتی فینز کا کہنا ہے کہ گراوٴنڈ کے باہر رش بڑھ جائے گا اس لیے جلدی تیاری کر لی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک مداح نے کہا کہ رات سو نہیں سکا اگر سو جاتا تو صبح کیسے اٹھتا۔

یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ا?ج کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...