Home سیاست پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

Share
Share

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔

ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملامت کل پوری ہو رہی تھی اور انہوں نے 18 مارچ کو ریٹائر ہونا تھا۔

ظہیر احمد بابر سدھو نے 19 مارچ 2021ء کو چیف آف ائیر اسٹاف کی ذمہ داری سنبھالی تھی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...