Home sticky post 4 پاک فوج اور امریکی فوج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق‘‘انسپائرڈگیمبٹ‘‘ اختتام پذیر

پاک فوج اور امریکی فوج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق‘‘انسپائرڈگیمبٹ‘‘ اختتام پذیر

Share
Share

راولپنڈی :پاک فوج اور امریکی فوج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق‘‘انسپائرڈگیمبٹ‘‘ قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی میں ہوئیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتے تک جاری رہنے والی اس مشترکہ مشق میں انسداد دہشت گردی کے حوالے سے باہمی تجربات کا تبادلہ ہوا۔ یہ مشقیں انیس سو پچانوے سے پاکستان اور امریکہ کی مسلح افواج کے درمیان ہو رہی ہیں ۔

قومی انسداد دہشت گردی مرکز پبی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان میں امریکی ناظم الامور نتالی بیکر،سینئر امریکی فوجی اہلکاروں اور کور کمانڈر راولپنڈی نے شرکت کی ۔شرکاء کو انسداد دہشت گردی مشق کے دائرہ کار ، مقاصد اور طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی گئی ۔

اس موقع پر مشق میں شریک دونوں ملکوں کی افواج کے دستوں نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنی اعلی پیشہ ورانہ مہارت اور صلاحیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیاجسے حاضرین نے بے حد سراہا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...