Home کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت

Share
Share

لاہور: پی سی بی کی ایک مشکل آسان ہوگئی، حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت دے دی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پی سی بی کو مالی معاملات میں بغیر اجازت فیصلوں سے روک رکھا تھا، تاہم اب حکومتی اجازت کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق پر کام شروع کر دیا ہے۔

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کیلئے تکنیکی بڈز، مکمل نشریاتی حقوق کی مالی بڈ کا فیصلہ آئندہ منگل کو ہوگا، پی ایس ایل کے ڈیجیٹل رائٹس پر بڈز بھی رواں ہفتے کھل جائیں گی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...