Home سیاست امریکی سفیر کی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

امریکی سفیر کی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔

قائم مقام ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان وسیع دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق سفارتی روابط اور دوطرفہ دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی،۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اہل افغان شہریوں کی امریکہ منتقلی کے عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...