Home سیاست این اے 130، نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

این اے 130، نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی این اے 130 سے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔

جسٹس رسال حسن سید کل نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کریں گے، اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قراردیا، نوازشریف الیکشن لڑنے کے اہل نہیں، ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس نوازشریف کے کاغذات منظور کئے، نوازشریف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دیا جائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...