Home کھیل ‎پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

‎پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

Share
Share

کارڈف: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔

کارڈف میں صبح سے بارش ہو رہی ہے اور توقع ہے کہ بارش کا سلسلہ رات تک جاری رہے گا۔

انگلینڈ نے ہفتہ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 23 رنز سے فتح حاصل کر کے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی تھی۔

بدھ کو لیڈز میں پہلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا، سیریز کا آخری میچ جمعرات کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...