Home نیوز پاکستان پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

پاکستان کا افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے متعدد صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قیمتی جانوں اور املاک کو پہنچنے والے نقصان پر گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، سوگوار خاندانوں کو ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ افغانستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بہت زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...