Home کھیل پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

Share
Share

عمان:ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہیںز نے یو اے ای کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

عمان میں کھیلئے گئے آخری گروپ میچ میں پاکستانی شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو 114 رنز سے شکست دی۔

پاکستان شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر179 رنز بنائے، کپتان محمد حارث 71 اور حیدر علی 32 رنز پر ناٹ آوٹ رہے۔

ہدف کے تعاب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 16.3 اوورز میں 65 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، شاہنواز دھانی نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

پاکستان شاہینز کا سیمی فائنل میں جمعہ کو گروپ اے کی نمبر ون ٹیم سری لنکا سے مقابلہ ہوگا۔

Share
Related Articles

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...

جلد فٹ ہونے کی پوری کوشش کروں گا، صائم ایوب

لندن : لندن میں زیر علاج پاکستانی اسٹار بیٹر صائم ایوب نے...

پاکستان اور ویسٹ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے...