Home Uncategorized پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ،قومی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

Share
Share

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے کولمبو پہنچ گئی۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی کولمبو پہنچی ہے، ٹیسٹ سیریز سے قبل ہمبن ٹوٹا میں قومی ٹیم 2 روزہ وارم اپ میچ 11 جولائی سے کھیلے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیسٹ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں، گزشتہ برس پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہو گئی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...