Home کھیل پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری

پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری

Share
Share

 

اسلام آباد:انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی۔

 

پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر 8 ویں سے 7 ویں پوزیشن پر آگئی جبکہ انگلینڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں سے چھٹے نمبر پر آ گیا۔

 

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر موجود ہے۔

Share
Related Articles

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...

جلد فٹ ہونے کی پوری کوشش کروں گا، صائم ایوب

لندن : لندن میں زیر علاج پاکستانی اسٹار بیٹر صائم ایوب نے...

پاکستان اور ویسٹ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے...