Home نیوز پاکستان پاکستان انڈر 18 ٹیم نے بین الاقوامی پولو کپ جیت لیا

پاکستان انڈر 18 ٹیم نے بین الاقوامی پولو کپ جیت لیا

Share
Share

دبئی:پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے دبئی بین الاقوامی پولو کپ 4 کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا۔

دبئی کے قومی دن کے موقع پر دبئی پولو اینڈ ایکسٹرین کلب کے تحت منعقدہ بین الاقوامی پولو کپ کو پاکستان کی انڈر 18 پولو ٹیم نے کپتان صائم عباس کی شاندار کارکردگی کی بدولت جیت لیا۔

صائم عباس نے تین گول سکور کئے، پاکستان کی جانب سے شریک دیگر کھلاڑیوں میں سعد مرزا، چنگیز خان، عامر شیخ اور ہاشم شیخ شامل تھے۔

Share
Related Articles

گزشتہ 34 ماہ سے جیلوں میں قید ہیں، پی ٹی آئی رہنماؤں کا چیف جسٹس کو خط

لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں...

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...