Home کھیل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل کرائسٹ چرچ روانہ ہو گی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل کرائسٹ چرچ روانہ ہو گی

Share
Share

کوئنز ٹاؤن: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر کرائسٹ چرچ کے لیے روانہ ہوگی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ 15 اور 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

اس وقت نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ندا ڈار کی قیادت میں دو ایک سے جیتی تھی۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...