Home sticky post 5 پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’بری لا‘ چوٹی سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے ’بری لا‘ چوٹی سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

Share
Share

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے گلگت بلتستان کی 5،400 میٹر بلند’’ بری لا ‘‘چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں نے دیوسائی ٹاپ پر تربیت اور ہائیکنگ کی مشقیں کیں۔ معروف کوہ پیما ساجد سدپارا، اشرف سدپارا، فدا علی اور شریف سدپارا نے ٹیم کی رہنمائی کی۔کوہ پیماؤں نے اپنی 4 روزہ مہم 7 ستمبر کو اسکردو سے شروع کی اور 10 ستمبر کو کامیابی کے ساتھ چوٹی سر کرلی۔الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق یہ کامیابی خواتین کی ہمت، عزم اور صلاحیت کا مظہر ہے۔

Share
Related Articles

آپریشن غضب للحق: پکتیکا میں شاہین بیس کا امیونیشن ڈپو مکمل تباہ

اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج...

طلاق کا معاملہ سوشل میڈیا پر لانے پر عمر بٹ کی رجب بٹ پر شدید تنقید

اسلام آباد:معروف ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر عمر بٹ نے رجب بٹ...

سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

ریاض :سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی...