Home sticky post 5 پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے سات براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کر لیں

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے سات براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کر لیں

Share
Share

اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا سفر مکمل کر کے تاریخی کارنامہ سر انجام دے دیا۔

اسد علی میمن نے “سیون سمٹ” کا سفر انڈونیشیا میں اوشیانا کی بلند ترین چوٹی پونچک جایا کو سر کرکے مکمل کیا۔اسد علی نے 2019 میں یورپ کی ماؤنٹ البرس، 2020 میں جنوبی امریکا کی اکونکاگوا کو سر کیا تھا۔2021 میں اسد میمن نے افریقا کی کیلی منجارو اور 2022 میں شمالی امریکا کی ماؤنٹ دینالی کو سر کیا تھا۔اس کے علاوہ 2023 میں اسد علی میمن نے ایشیا اور دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔ اس سال کے آغاز میں انہوں نے انٹارٹیکا کی ماؤنٹ ونسن کو بھی سر کیا ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...