Home sticky post 5 امریکہ میں پاکستانی طالب علم احمد صدیق نے کک باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

امریکہ میں پاکستانی طالب علم احمد صدیق نے کک باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

Share
Share

نیو جرسی :امریکہ میں پاکستانی طالب علم احمد صدیق کا کک باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ پانچ حریفوں کو چت کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔

نیو جرسی میں سی او سی چیمپئن چیلنج میں پچاس سے زائد سکولوں نے حصہ لیا جس میں پندرہ سے سترہ سال کے ایک سو پچاسی پاؤنڈ وزن تک کے طالب علموں نے شرکت کی ۔ احمد صدیق نے مدمقابل پانچ حریف طالب علموں کو سخت مقابلے کے بعد ہرایا۔ جس پر انہیں سکول میں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

اس موقع پر احمد صدیق نے کہا کہ وہ محنت جاری رکھتے ہوئے مستقبل میں بھی ملک کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...