Home Uncategorized پاکستانیوں کو بغیر خوف کے اپنے رہنماوٴں کو چننے کا حق ہے،امریکا

پاکستانیوں کو بغیر خوف کے اپنے رہنماوٴں کو چننے کا حق ہے،امریکا

Share
Share

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش اور آزادی اظہار رائے میں رکاوٹوں کو بھی دیکھ رہے ہیں، پاکستانیوں کو بغیر خوف کے اپنے رہنماوٴں کو چننے کا حق ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں، پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، الیکشن میں وسیع پیمانے پر عوام کی آزادانہ شرکت دیکھنا چاہتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...