Home نیوز پاکستان پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغانستان پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی افغانستان پر عالمی کانفرنس 30 جون سے یکم جولائی تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں منعقد ہوگی۔ تیسری افغان کانفرنس میں نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی سمیت پاکستانی وفد ملک کی نمائندگی کرے گا – کانفرنس میں افغان طالبان حکومت کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

افغانستان کے لئے دنیا بھر کے خصوصی نمئندگان شرکت کرینگے۔کانفرنس میں پرائیوئٹ سیکٹر کی ترقی میں شمولیت، منشیات کےخاتمے اور سلامتی کے معاملات پر مشاورت ہو گی۔ پاکستانی وفد دیگر ممالک کے وفود سے ملافاتیں کرے گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...