Home سیاست سینیٹ کے لئے عبدالقدوس بزنجو سمیت 10 امیدواروں کے کاغذات منظور

سینیٹ کے لئے عبدالقدوس بزنجو سمیت 10 امیدواروں کے کاغذات منظور

Share
Share

کوئٹہ: بلوچستان سے خالی ہونیوالی سینیٹ کی 3نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔

سیاسی جماعتوں اورآزادامیدواروں کے جمع کرائے گئے12 میں سے 10 کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

پیپلز پارٹی کے عبد القدوس بزنجو، آغا شکیل درانی، طارق مسوری اور میر حیر بیارکے کاغذات منظور کرلیے گئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بی اے پی کے مبین خلجی اور کہدہ بابر کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے گئے۔

آر او نے جمیعت علمائے اسلام کے عبدالشکور اورآغا محمود، ن لیگ کے دوستین ڈومکی اور میر خان کرد کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...