Home Uncategorized پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا قول شیئر کر دیا

پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کیلئے حضرت علیؓ کا قول شیئر کر دیا

Share
Share

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے دلی خواہشات کو سمجھنے کے لیے حضرت علیؓ کا ایک خوبصورت قول شیئر کر دیا۔

پرینیتی چوپڑا نے اپنی انسٹا سٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں خلافت راشدہ کے چوتھے اور آخری خلیفہ حضرت علی ؓ کا ایک قول تحریر کیا ہوا ہے۔

اس قول کا اردو ترجمہ یہ ہے کہ

“اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کا دل کہاں ہے تو پھر یہ دیکھیں کہ جب آپ کا دماغ بھٹکتا ہے تو وہ کہاں جاتا ہے”

حضرت علیؓ کے اس قول میں انسان کو یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر اسے کبھی یہ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہو کہ اس کی دلی خواہش کیا ہے اور وہ کیا چاہتا ہے تو اس بات پر دھیان دے کہ جب وہ بے خیالی میں ہوتا ہے تو اس کے ذہن میں کیسے خیالات آتے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...