Home سیاست پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

Share
Share

راولپنڈی: سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کو کچھ دیر بعد ہسپتال سے روانہ کیا جا رہا ہے، پرویز الٰہی کی طبیعت بہت بہتر ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی کچھ ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار تھا وہ آ گئی ہیں، پرویز الٰہی کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...