Home #ٹرینڈ چیرمین پی سی بی محسن نقوی اورفیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کی ملاقات

چیرمین پی سی بی محسن نقوی اورفیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کی ملاقات

Share
Share

وفاقی وزیر داخلہ و چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں انکی ملاقات فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو کے ساتھ ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان میں کھیلوں کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا – بالخصوص کرکٹ کے بعد فٹ بال کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر بات ہوئی۔محسن نقوی نے فیفا کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جسے انہوں نے خوش اسلوبی سے قبول کیا اور جلد ہی اس کا وعدہ کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...