Home سیاست پرویز الہی سے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ کی ملاقات

پرویز الہی سے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ کی ملاقات

Share
Share

راولپنڈی:سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الہی سے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں اہلیہ، بیٹے سمیت گھروالوں کی ملاقات، شیڈول ملاقات کے لیے جیل میں خصوصی انتظامات کیے گئے ۔

اڈیالہ جیل ذرائع نے بتایا چوہدری پرویز الہی کی اہلیہ، بیٹے راسخ الہی اور بھانجی بسمہ چوہدری نے ملاقات کی، جیل انتظامیہ نے شیڈول کے مطابق ملاقات کروائی گی۔

چوہدری پرویز الہی سے گھر والوں کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، ملاقات آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔

جیل انتظامیہ نے ملاقات کے لیے خصوصی سیکورٹی انتظامات کیے تھے، ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الہی کی گھر والے واپس چلے گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...