Home سیاست پرویز الہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

پرویز الہی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

Share
Share

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی کا پمز ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروایا جائے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی چند روز قبل اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہوگئے تھے جس سے ان کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...