Home سیاست پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پرویز خٹک نے بھی پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Share
Share

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ 9مئی کوجو ملک میں ہوا اچھا نہیں ہوا۔9 مئی کے واقعے کی پہلے ہی مذمت کرچکا ہوں۔ایسی حرکت اللہ نہ کرے کبھی دوبارہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ ملک کاسیاسی ماحول خراب ہے۔میں نے فیصلہ کیا ہے پارٹی کا عہدہ چھوڑ رہا ہوں ،مستقبل کا فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کروں گا۔

Share
Related Articles

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کیس: عدالت کا نوٹس، جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس...

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...