Home سیاست پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے متحرک ،رابطے، ملاقاتوں کا آغاز ،جلدنئی پارٹی کا اعلان متوقع

پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے متحرک ،رابطے، ملاقاتوں کا آغاز ،جلدنئی پارٹی کا اعلان متوقع

Share
Share

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتوں کا آغاز کر دیا

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کے والد اسحاق خٹک نے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پرویز خٹک سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، جلد ہی سب صورتحال واضح ہو جائے گی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...