Home سیاست ‎پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر

‎پرویز خٹک مستعفی، محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر

Share
Share

‎پشاور پرویز خٹک کے بعد استعفیٰ کے بعد محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔

‎سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ محمود خان جلد اپنی ذمہ داریوں کا عہدہ سنبھال کر پارٹی کے امور سرانجام دیں گے۔

‎ضیاء اللہ بنگش کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ روز نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری سینٹرل کمیٹی نے دے دی، صحت کی خرابی کے باعث پرویز خٹک نے استعفیٰ دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...

وفاقی کابینہ اجلاس: حج پالیسی 2027-30 کی سفارشات منظور، گندم مسائل پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد: Shehbaz Sharif...