Home سیاست خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے کے لئے درخواست دائر کی ہے، اب اس پر سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ کرے گا۔

گزشتہ سماعت پر اعظم سواتی کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا تھا کہ سینئر وکلاء سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر علی ظفر آئندہ سماعت پر پیش ہوکر اس کیس میں دلائل دیں گے۔

Share
Related Articles

اپوزیشن گرینڈ الائنش کا کل ہر صورت قومی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد:اپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے...

گورننس کے پورے ماڈل کو بہتر بنانے کے لیے ایک نئی نسل کی ضرورت ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد:سلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا...

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، شہباز شریف

تاشقند: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ازبکستان پاکستان کا...

احسن بھون جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے

اسلام آباد:پاکستان بار کونسل نے احسن بھون کو ممبر جوڈیشل کمیشن بنانے...