Home نیوز پاکستان بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بجلی بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بجلی کے بلوں میں اضافی ٹیکسز کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

آئینی درخواست جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاق، نیپرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیپرا بجلی ٹیرف کا تعین نیپرا ایکٹ کیخلاف نہیں کیا جاسکتا،کم نرخ پر بجلی فراہم نہ کرنا آئینی خلاف ورزی ہے،ایک طرف ماہانہ بنیادوں پر بجلی کے بلوں پر ٹیکس بڑھایا جا رہا ہے

دوسری جانب ٹیکسٹائل صنعتیں بجلی کی کمی کی مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں،فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس کے خلاف قانون ہے،قانون بالکل واضع ہے نیپرا بطور ریگولیٹر پالیسی نہیں بنا سکتی۔

اس وقت نگران حکومت ہے جو پالیسی فیصلے نہیں کرسکتی،ایسی صورت حال میں عدلیہ ہی واحد ادارہ ہے جو اس معاملے پر نوٹس لے سکتی ہے.

Share
Related Articles

حکومت کا عیدالفطر پر “آپریشن غضبُ للحق” میں عارضی وقفے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر جاری دہشت گردی...

کابل میں حالیہ حملے کا اصل ٹارگٹ افغان طالبان کے گولہ بارود، ڈرون طیاروں کا ڈپو تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری...

وزیراعظم سے عمان کے سلطان کاٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو عمان کے سلطان ہیثم...

ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد:این ڈی ایم اے نے پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان...