Home نیوز پاکستان معروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی نہرمیں جاگر ی،7 افراد جاں بحق

معروف گلوکار شرافت تری خیلوی کی گاڑی نہرمیں جاگر ی،7 افراد جاں بحق

Share
Share

لاہور: معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی اور ان کے بھائی گلوکار انوار علی کی گاڑی نہر میں گرگئی جس کے سبب 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ افسوس ناک واقعہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے قریب پیش آیا جہاں گلوکار شرافت علی خان بلوچ تری خیلوی کی گاڑی نہر میں جاگِری۔ گاڑی نہر میں گِرنے کے نتیجے میں گلوکار شرافت تری خیلوی اور اُن کے بھائی انوار علی سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ شرافت تری خیلوی اور ان کے ساتھی موسیقی پروگرام سے واپس گھر جارہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آگیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...