Home سیاست زرتاج گل اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواستیں خارج

زرتاج گل اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواستیں خارج

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زرتاج گل اور زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےد رخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔

ایپلٹ ٹربیونل نے زرتاج گل کے این اے 185 اور ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی این اے 50 سے منظور کیے تھے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...