Home سیاست فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس منیب اختر بنچ میں شامل ہونگے ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بنچ کا حصہ ہونگے ۔عدالت نے مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...