Home نیوز پاکستان ‎پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایوں میں کمی کر دی

‎پی آئی اے نے سعودی عرب کے لئے کرایوں میں کمی کر دی

Share
Share

کراچی:قومی ائر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جانے والی پروازوں پر 30 فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق قومی ایئرلائن کے رعایتی کرایوں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے ریاض، دمام اور القسیم جانے والے مسافر اس اسکیم سے استفادہ حاصل فائدہ کر سکیں گے۔

پی آئی اے مسافر 10جون سے 18 جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...