Home سیاست مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کل ہو‌ں گے

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کل ہو‌ں گے

Share
Share

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کل ہو‌ں گے.شہباز شریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر منتخب کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کل اڑھائی بجے اسلام آباد میں ہوں گےجنرل کونسل کے اجلاس میں مرکزی عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا۔

اجلاس میں پنجاب بلوچستان ،سندھ،خیبرپختوا، گلگت بلتستان آزادکشمیر اور اسلام آباد کے مرکزی کونسل کے اراکین شرکت کریںگے ۔

اجلاس میں پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ مرکزی پارلیمانی پارٹی اور سینیٹرز بھی شرکت کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...