Home سیاست ن لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر راہیں جدا کر لیں

ن لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر راہیں جدا کر لیں

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدہ ہوگئیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔

سمیرا ملک نے ن لیگ سے خواتین کی مخصوص نشست کا ٹکٹ مانگا تھا اور ٹکٹ نہ ملنے پر آج سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ رانا ثنا اللہ کو بھیج دیا ہے۔

سمیرا ملک کے ترجمان سمیع الحق اعوان کے مطابق سمیرا ملک کو مسلم لیگ (ن) نے نظر انداز کیا، اب وہ الیکشن میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کریں گی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...