Home سیاست ‎شاعر احمد فرہاد مظفر آباد سے گرفتار،ریمانڈ منظور

‎شاعر احمد فرہاد مظفر آباد سے گرفتار،ریمانڈ منظور

Share
Share

مظفرآباد: شاعر احمد فرہاد کو تھانہ صدر مظفر آباد نے گرفتار کر لیا۔

احمد فرہاد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت پہلے سے مقدمہ درج ہے، پولیس نے ملزم کا عدالت سے چار روزہ ریمانڈ بھی لے لیا۔

پولیس نے باضابطہ کارروائی کرتے ہوئے باغ پولیس سے شاعر احمد فرہاد کو تحویل میں لے لیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...