Home نیوز پاکستان پولیس نے عابد باکسر کو گرفتار کرلیا

پولیس نے عابد باکسر کو گرفتار کرلیا

Share
Share

لاہور: پنجاب پولیس نے سابق انسپیکٹر عابد باکسر کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سی آئی اے نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں سی ٹی اے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ عابد باکسر پنجاب پولیس میں بطور انسپیکٹر اپنے امور سرانجام دے چکے ہیں اور اُن کی شہرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...