Home سیاست پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا

پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرلیا

Share
Share

لاہور: تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاوٴن جاری، صنم جاوید کے والد کو پولیس نے گرفتارکر لیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے قبل کریک ڈاون تیز کردیا ہے اور جمعرات کی شب پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے والد کو پولیس نے ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وحدت کالونی پولیس کی بھاری نفری نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کو انکے گھر سے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...