Home سیاست تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

Share
Share

لاہور: تھانہ شاد مان توڑ پھوڑ کیس میں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔

پراسکیوٹر نے دوران سماعت موقف اختیار کیا کہ یاسمین راشد تھانہ شادمان توڑ پھوڑ کیس میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں، مقدمہ میں نئی دفعات کا اندراج ہوا ہے، سابق صوبائی وزیر کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت نہیں رہی۔

بعدازاں لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت غیر موثر ہونے پر خارج کر دی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...