Home سیاست کے پی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

کے پی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جاری

Share
Share

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

پشاور کی چار ویلج کونسلز میں پولنگ ہو رہی ہے۔ احمد خیل، اچینی بالا، گلشن آباد، اضاخیل اور برکائی جان کور میں چار جنرل اور دو خواتین نشستوں پر الیکشن ہو رہے ہیں۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی خدمات کے لیے 800 اہلکار تعینات ہیں، خواتین کے پولنگ اسٹیشنز پر لیڈی کانسٹیبلز بھی تعینات ہیں جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریزرو پولیس کو بھی الرٹ کیا گیا ہے۔

بڈھ اور متنی سمیت دیگر علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

مائنز اینڈ منرلز کا حساس معاملہ ، وفاق صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضے کی کوشش کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے...

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی:امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔جیل ذرائع کے مطابق...

بی این پی کامستونگ میں 20 روزسے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مستونگ لک پاس پر...