Home سیاست نشان الاٹمنٹ میں بے ضابطگی، پر پی پی رہنما تاج حیدرکا الیکشن کمیشن کوخط

نشان الاٹمنٹ میں بے ضابطگی، پر پی پی رہنما تاج حیدرکا الیکشن کمیشن کوخط

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے پی پی 163امیدوار محمد فیاض بھٹی کے نشان کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگی پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن میں محمد فیاض بھٹی کے نشان کی الاٹمنٹ میں بے ضابطگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ۔

سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ محمد فیض بھٹی نے 12 جنوری 2024 کو پی پی پی کا ٹکٹ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروایا تھا، ٹکٹ جمع کرانے کے باوجود انہیں ایک آزاد امیدوار کے طور پر درج کر کے مطلوبہ نشان “تیر” کی بجائے نشان “کیٹل” الاٹ کیا۔

رہنما پیپلزپارٹی کا مزیدکہنا تھا کہ یہ غیر متوقع تبدیلی انتخابی عمل کی نیک نامی کے بارے میں سنگین خدشات کو جنم دیتی ہے، ہمیں خدشہ ہے کہ پی پی پی کے امیدوار کو کمزور کرنے کی دانستہ کوشش ہو سکتی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...