صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق صدرآصف علی زرداری کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے،آصف علی زرداری کوگذشتہ روزبخاراورانفیکشن کی شکایت ہوئی تھی۔
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا...
واشنگٹن: امریکا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے متحرک ہوگیا۔وزیر خارجہ...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب...
Stay connected with us