Home سیاست وزیراعظم کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم کو ترکیہ کے صدر کا ٹیلیفون، عید کی مبارکباد دی

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ٹیلیفون کر کے عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کیعوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی جس کے جواب میں وزیراعظم نے بھی صدر اردگان اور ترکیہ کے عوام کو عید کی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ترکیہ کے صدر کا شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماوٴں نے معاشی، دفاعی اور دیگر شعبوں میں باہمی اشتراک مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...