Home #ٹرینڈ امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف لگاؤں گا، صدر ٹرمپ

امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف لگاؤں گا، صدر ٹرمپ

Share
Share


واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فلم سازی کا کاروبار دوسرے ممالک نے چھین لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا سے باہر بننے والی فلموں پر 100 فیصد ٹیرف لگاؤں گا۔

اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ شمالی کیرولینا نے فرنیچر کا کاروبار چین اور دیگر ممالک کے ہاتھوں کھو دیا ہے۔ میں ہر اس ملک کی کمپنی پر بھی ٹیرف لگاؤں گا جو امریکا میں فرنیچر نہیں بناتی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...