Home sticky post 3 ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں، صدرٹرمپ

ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں، صدرٹرمپ

Share
Share

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں اور کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دیکھیں گے کہ ایران کے حوالے سے کیا کیا جا سکتا ہے۔ پہلے بھی مذاکرات ناکام ہوئے تو ہمیں جوہری تنصیبات پر کارروائی کرنی پڑی۔ ماضی میں ایران کے مسئلے کو مختلف طریقے سے نمٹایا گیا، اب دیکھیں کیا ہوتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ خلیجی ممالک کو اپنے منصوبے کے بارے میں پہلے نہیں بتا سکتے اور فیصلے کی تفصیلات بعد میں واضح کی جائیں گی۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...