Home سیاست صدر زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

صدر زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

Share
Share

اشک آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔

اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر باتر امانوو نے صدر مملکت کا استقبال کیا اور پھول پیش کئے۔

صدر مملکت ترکمانستان کے قومی شاعر مخدوم گلی فراغی کی 300 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والے بین الاقوامی فورم سے خطاب کریں گے۔

صدر مملکت اپنے دورے کے دوران ترکمانستان کی سینیئر قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...