Home sticky post 5 ریٹائرمنٹ کا دباؤ، مودی ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا

ریٹائرمنٹ کا دباؤ، مودی ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا

Share
Share

بی جے پی میں قیادت کا بحران اور اندرونی خلفشار کھل کر سامنے آ گیا۔ریٹائرمنٹ کا دباؤ، مودی ناکام پالیسیوں کی بدولت بی جے پی کیلئے بوجھ بننے لگا۔

مودی کی عمر 75 برس کے قریب ہوتے ہی بھارت کے اندر سے ریٹائرمنٹ کی آوازیں بلند ہونے لگیں۔بی جی پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی کے مطابق”مودی کو ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) اجلاس کے لیے چین نہیں جانا چاہیے۔

سبرامنیم سوامی نے کہا کہ چین بھارت کا درپردہ دشمن ہے کیونکہ اس نے لداخ اور اروناچل پردیش کے کئی علاقوں پر قابض ہے، مودی پارٹی پالیسیی کے تحت ستمبر میں ریٹائر ہو رہے ہیں اس لیے نمائندگی کا جواز اب باقی نہیں رہا ۔
‘وشو گرو’ کا نعرہ لگانے والا مودی آج اپنی ہی پارٹی کے لیے شرمندگی کا باعث بن چکا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...